اردو


عادل ایڈووکیٹڈنمارک کی واحد فرم ہے جس کا مقصد ڈنمارک کے قانونی اداروں اور ثقافتوں کے درمیان رابطہ قائم کرنا ہے۔

ہم ایسے مقدمات میں مہارت رکھتےہیں جن میں ایک پارٹی کاتعلق مغربی پس منظرسےہواوردوسری پارٹی کاتعلق ہندوستانی،پاکستانی،بنگالی،عربی،ترک یاکسی دوسرےغیرمغربی پس منظرسےہو–  ہم دونوں پارٹیوں کےتنازعات پرگہری نظررکھتے ہیں اور انکو حل کرنے کے لیے نہایت موزوں ہیں۔ ہم تنظیموں، کاروباری اداروں اور نجی افراد کو ایک ذمہدارڈینش قانونی فرم کےطورپرتنازعات کےحل کاقانونی مشورہپیش کرتےہیں جس میں ہمارےکلائنٹس کےمفادکوترجیح دی جاتی ہے۔

عادل ایڈووکیٹمیں آپ کو بہترین قانونی ماہرین ملیں گے جن کی پوری توجہ اپنے کلائنٹ کو بہترین وسائل فراہم کرنے کے لیے وقف ہے۔ہمارا نظریہ ہے کہ قطع نظر کلائنٹ کی نسل، عقیدے، جنس،معزوری، یا پس منظر کے ان سے منصفانہ برتاو کیا جاۓ-